پہلا نگران ہے جسے 4 ماہ کے بعد بھی الیکشن سے کوئ غرض نہیں

0
340

پہلا نگران ہے جسے 4 ماہ کے بعد بھی الیکشن سے کوئ غرض نہیں لیکن بیرونی دوروں کا ریکارڈ قائم کررہا ہے، نگران کا کیا کام؟ کہ پاکستان کی نمائندگی بین الاقوامی فورمز پر کرے، بیرونی دوروں کیلئے ایک آئینی صدر موجود ہے جو پاکستان کی نمائندگی عزت آبرو سے کر سکتا ہے اس نگران کو تو بیرونی دورے میں سب پوچھتے ہیں کہ یہ کون ہے؟ گروپ فوٹو میں اسے آرگنائزر پہچانتے نہیں اور یہ گھومتا گامتا آخری لائین میں کونے میں پایا جاتا ہے اور ہاں جس ملک نے ہمارے ساتھ ایک ہی دن آزادی حاصل کی، اسکا وزیراعظم سب سے آگے پوری دنیا کو لیڈ کر رہا ہے, ہمارے لئے شرم کا مقام، کل تک عمران خان کو دنیا پہلی صف میں کھڑا کرتی تھی