کتنا گرو گے؟

0
308

انکی فرسٹریشن کا حال یہ ہے کہ 18 ماہ کے بعد جب انہیں عمران خان کیخلاف کچھ نہیں ملا، اور عوام نے تمام گھٹیا اور جھوٹے الزامات رد کر دیے تو بھابی اور نندوں کی روٹین شکوہ شکایتوں کو ریکارڈ کرکے ریلیز کر دیا
کتنا گرو گے؟