کراۓ کیلئے؟

0
631

امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ایکدفعہ پھر پاکستان کراۓ پر چاہیے جیسے کہ

کولڈ وار میں ایوب خان نے دیا
انیس اکہتر میں یحییٰ اور بھٹو نے دیا
افغان وار میں ضیا نے دیا
وار آن ٹیرر میں مشرف نے دیا
اسامہ بن لادن کیلئے زرداری نے دیا

اب طالبان کے خلاف، چین کیخلاف،روس کےخلاف یوکرین کی مدد کیلئے اور ایران کےخلاف اسرائیل کی مدد کیلئے پاکستان کی ضرورت ہے اور ہم تو ہمیشہ تیار رہتے ہیں، ڈالروں کے عوض خدمات دینے کیلئے، ہماری طاقت صرف ایسے ہی وقت کیلئے ہوتی ہے

عمران خان ان خدمات کی راہ میں رُکاوٹ ہے، بالکل نہیں کا فیشن پاکستان میں منع ہے، یہاں آپ کا سب سے زیادہ فرمانبردار بندہ کا فیشن ہے، ایک کال کر دو، خادم حاضر، ڈالروں کی بارش، پاکستان ایک دفعہ پھر میدان جنگ بنے گا، خون بھی ہمارا ہوگا، پرانا سوداگر مال بناۓگے، غریب غریب تر ہوگا

گیم پرانی ہے لیکن اس دفعہ نتیجہ مختلف ہو گا, کیونکہ وقت کا ولی اس دفعہ سامنے ہے اور قوم پہلی دفعہ باخبر ہے