کل کی خبر

0
290

باجوڑ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما گل ظفر خان کے 9 سالہ بیٹے (سپیشل چائلڈ) زکریا کو گھر پر چھاپے کے دوران اٹھا لیا – کل کی خبر ہٹلر بھی شرمندہ ہوگا اس زمین کے ظلم دیکھ کر، وقت آگیا ہے کہ تمام شواہد کیساتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کو لکھا جاۓ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عوامی ردعمل دیکھ کر پولیس بچے کو سڑک پر چھوڑ کر بھاگ گئی