کیا اس سرزمین پر کبھی کوئ ایسا منصف پیدا ہو گا؟

0
588

صرف منصف کے فیصلے اسکے انصاف کا عکس ہوتے ہیں، منصف انصاف کی کرسی پر بیٹھ چکا، عوام اسکے انصاف کے فیصلوں کی منتظر ، عوام کا انتظار 76 سال پرانا ہے، ہر دفعہ اس انتظار میں اُمید جاگی اور اُمید ٹوٹی، کیا اس سرزمین پر کبھی کوئ ایسا منصف پیدا ہو گا؟ جو اُس ٹوٹی ہوئ اُمید کو جوڑ دے؟ جو مایوسیوں کو اُمید میں بدل دے؟