کیا خوف ہے سپریم کورٹ کی کاروائ رپورٹ ہونے پر؟

0
390

اگر سپریم کورٹ میں انصاف ہو رہا ہے تو انصاف کوئ چھپانے والی چیز تو ہے نہیں، انصاف تو سرعام ہو نا چاہیے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کیطرح اوپن کورٹ لگاؤ اور سب کو سوال کرنے دو، تنقید کرنے دو، اگر دامن صاف ہے تو ڈر کس بات کا؟ پی ٹی وی لائیو ٹرانسمیشن کے بعد اب رپورٹرز اور یو ٹیوبرز پر ایسی پابندیاں سمجھ سے بالاتر ہیں