کیا یہ 4/5 سال کا بچہ سوشل میڈیا پر ہیجان پیدا کر رہا ہے

0
320

کیا یہ 4/5 سال کا بچہ سوشل میڈیا پر ہیجان پیدا کر رہا ہے؟ جھوٹ بول رہا ہے؟ عمران خان پاکستان کی رگوں میں دوڑنے والا خون ہے، اسے کیسے نکالو گے؟ یہ نسل اگلے پچاس سال تک عمران خان کے نظریے کی نگہبان اور محافظ ہے، اور چوروں اور سہولت کاروں کو یاد رکھے گی