ہاں عمران خان کی قیمت لگانے والا کوئ دنیا میں پیدا نہیں ہوا

0
681

ہاں عمران خان کی قیمت لگانے والا کوئ دنیا میں پیدا نہیں ہوا اور نا ہی کوئ عمران خان کو ڈرانے والا کیونکہ وہ صرف اللہ سے ڈرتا ہے

ہاں اس سے کچھ لوگوں پر اعتبار کرنے کی غلطیاں ضرور ہوئیں لیکن وہ غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ اسکا کوئ ذاتی مفاد کبھی بھی آڑے نہیں آتا