ہر آئینی قدم جس سے مسلم لیگ ن کو عوام کی عدالت(الیکشن) میں بغیر بیساکھیوں کے کھڑا کیا جاۓ

0
501

وہ ناپسندیدہ ہے ہر غیر آئینی قدم جس سے مسلم لیگ ن کو بیساکھیوں کیساتھ عوام کی عدالت(الیکشن)میں کھڑا کیا جاۓ، وہ پسندیدہ ہے یہ ہے وہ جماعت جسے اسٹیبلشمنٹ نے پچھلے 40 سال سے اس ملک پر مسلط کیا ہوا ہے اور اب انہیں چوتھی دفعہ لانے کی تیاری ہے، ایسا ویژن تو دنیا میں ڈھونڈنے سے بھی نا ملے گا، اس ویژن کا کمال یہ ہے کہ اس ویژن کی زیادہ سے زیادہ عمر 3 سال ہوتی ہے، صرف 2-3 سال میں ہی یہ ویژن وڑ جاتا ہے اور اسکوکفن پہنا کر دفن کرکے نیا ویژن تیار کیا جاتا ہے، پاکستان میں ایسے ویژن کا ایک قبرستان موجود ہے