ہر انتہا کے بعد زوال

0
353

الیکشن انجینرنگ کونسل آف پاکستان نے چوروں کی حفاظت اور کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے ریٹرنگ آفیسرز کے دفتروں کے باہر چوروں کے علاوہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کو پکڑنے اور کاغذات نامزدگی چھیننے کیلئے نامعلوم زرعی آفیسر تعینات کردئیے ہیں لگتا ہے کہ جسطرح ہر انتہا کے بعد ہی زوال آتا ہے، بے غیرتی کا 76 سال کا سفر بھی اپنی انتہا کو پہنچ چکا، لیکن اب اس انتہا یعنی بے غیرتی کا زوال شروع ہوگا