ہمارا مفروضہ:
امریکہ، بھارت اور اسرائیل ہمارے ملک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

163
.

تلخ حقیقت:
دشمن صرف اُس حصار کو توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے جس میں سوراخ ہوں۔دشمن کو دشمنی کا الزام دینے کی بجاۓ اپنے حصار کو فُول پروف بنائیں۔