ہنڈا 125 انعامی سکیم

0
373

اب بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے ہنڈا 125 انعامی سکیم شروع کی جا رہی ہے تو اندازہ کر لیں انکو اپنی اوقات کا اندازہ ہے لیکن جو ان مردہ لاشوں کا وزن اُٹھا رہے ہیں، انہیں کیوں سمجھ نہیں آ رہی

نواز شریف کا سیاسی سفر اب لپٹن چاۓ یا ڈالڈا گھی بیچنے کی مارکیٹنگ سٹریٹیجی تک پہنچ گیا ہے، اس ملک کی بدقسمتی کہ ایسے لوگ رجیم چینج آپریشن کے بعد لاۓ جا رہے ہیں