یاد رکھیں عمران خان میچ کا آخری اوور میڈن بھی کروا سکتا ہے

0
531

یاد رکھیں عمران خان میچ کا آخری اوور میڈن بھی کروا سکتا ہے

یہ میڈن اوور ون ڈے کرکٹ کا انوکھا واقعہ تھا. یہ 609 ون ڈے تھا اور پہلی بار میچ کا آخری اوور خان نے میڈن کروا دیا تھا

پاکستان نے 220 کیے تھے. یہ tri series کا آخری میچ تھا جس کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچا تھا. اپنی عمر کے 37 ویں برس عمران نے جب یہ آخری اوور شروع کیا تو جیت کے لیے آسٹریلیا کو5 رنز درکار تھے اور اس کی تین وکٹ باقی تھیں. خان کے اس اوور میں دو وکٹیں گریں اور لیگ بائ کے دو رن بنے. آخری بال پر تین درکار تھے اور وہ بھی dot بال تھی جو اس ویڈیو میں ہے