یونس پنوار کی ویڈیو ضرور دیکھیں

0
357

یہ ہے عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم، یعنی فنکار، پردیسی، پروفیشنل، مزدور، بے روزگار، گھریلو، انجینیر، ڈاکٹر، وکیل، بزنس مین، شاعر، ادیب، دانشور، طالب علم، نو عمر اور بچے، یہ ہے عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم، میری بات مان لو، اسے سوشل میڈیا کہنا چھوڑ دو، یہ عوام کی آواز ہے جو تمہارا پیچھا تمہاری قبر تک کرے گی، تاریخ میں ٹھوک کے لکھے گی کہ لوگ میر جعفر سے پہلے تمہارا نام لیں گے یونس پنوار کی ویڈیو ضرور دیکھیں