یہ لڑکی ڈٹ گئی

0
445

صنم جاوید کو 6 ماہ بعد ضمانت ملی، کوئ جرم ثابت نہیں ہوا، اسکا اتنا خوف کہ 30 دن کیلئے نظر بند کر دیا جی ایک دھان پان سی لڑکی جسے اپنے چند سال کے بچوں سے، خاندان سے دور کیا گیا، لیکن یہ لڑکی ڈٹ گئی اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ اور لڑکیوں کیلئے دلیری کی مثال بن گئی آج اسکا خوف اتنا کہ نظر بند کر دیا, یہ خان کی ایوینجرز سیریز کا ایک کردار ہے