یہ وہ چیف الیکشن کمشنر ہے

0
562

یہ وہ چیف الیکشن کمشنر ہے جو ڈیڑھ سال پہلے سپریم کورٹ میں الیکشن کیلئے اپنی تیاری کا اعلان کر چکا تھا اور اب الیکشن نا کروانے کا ہر بہانہ استعمال کر چکا ہے، یہ پچھلے 4 سال سے الیکشن کمشنر ہیں اور انکا الیکشن کروانے کے علاوہ کوئ ذمہ داری نہیں

اصل کہانی یہ ہے کہ الیکشن انجنیرنگ کی تیاری میں وقت چاہیے جسمیں نادرا، پی ٹی اے، انٹیلی جینس ایجنسی اور الیکشن کمیشن کی باہمی پلاننگ کے تحت ہر حلقے میں 20-25000 ہزار ووٹوں کا بندوبست ہوگا ٹیکنالوجی کے ذریعے، یہ ووٹ ہر حلقے کے نتائج کو ایک کلک سے کنٹرول کریں گے، اگر کسی کو یہ اُمید ہے کہ اگلا الیکشن شفاف ہو گا، تو وہ دنیا کا بے وقوف ترین آدمی ہو گا، عوام یہ جنگ الیکشن سے جیت ہی نہیں سکتی، یہ بات نوٹ کر لیں