بٹگرام چیئر لفٹ

0
246

جسطرح بٹگرام چیئر لفٹ کا حل انتہائ سادہ اور عام آدمی کے پاس تھا اور جیسے ہی عام آدمی کو موقع ملا، سب ریسکیو ہوگئے

اسی طرح پاکستان اور پاکستانی قوم کو 10 اپریل 2022 سے جاری عذاب سے بڑے ہی سادہ حل سے نکالا جا سکتا ہے، پاکستانی عوام کو بھی رجیم چینج عذاب کی اس چیئر لفٹ سے بحفاظت نکالا جا سکتا ہے؟ اسکا حل “صاف شفاف الیکشن میں پنہاں ہے، جہاں عام آدمی بتاۓ گا کس کو حکومت دینی ہے” اور وہاں سے ترقی کا آغاز ہو جاۓ گا

فرد واحد کی سوچ اور فیصلہ سازی نے جرمنی اور جاپان کو تباہ کر دیا اور جیسے ہی عوامی سوچ اور فیصلہ سازی نے فرد واحد کی جگہ لی، جرمنی اور جاپان عالمی معاشی طاقتیں بن گئیں