Absolutely Not

0
45

اسطرح کی تصویریں ماضی میں امریکہ کی جنگیں لڑنے سے پہلے آیا کرتی ہیں، اُمید کرتے ہیں کہ ان تصاویر کا مطلب امریکہ کی جنگیں لڑنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنا نہیں ہے اُمید ہے غیرت مند قوم کا نعرہ “بالکل نہیں” دُہرانے میں کوئ مشکل نہیں آئ ہو گی