Justice for all. Petition for Chotto

0
1719

ابھی چھوٹو  پر الزام ثابت نہیں ہوئے!

😜

اور ان الزامات کی تحقیق سے پہلے لازم ہے کہ 1947 سے اب تک تمام ڈاکو وں کو سزا دی جائے

ہو سکے توچھوٹو کو قوم سے خطاب اور بیرون ملک علاج کی اجازت بھی دی جائے

یہ بھی ممکن ہے چھوٹو بے گناہ ہو اور تمام لوٹی ہوئی دولت اس کی اولاد کے نام پر ہو