Man proposes, God disposes

0
229

ہر مسنگ پرسن، ہر انجینرڈ پریس کانفرنس، پارٹی چھوڑنے کا ہر اعلان، ان سب کا واحد مقصد عوام کی اُمید کو توڑنا ہے، عوام میں مایوسی پھیلانا ہے

عوام کو بس اپنی اُمید نہیں توڑنی، عمران خان کا کل اثاثہ عوام کی ُامید ہے، وہ نہیں ٹوٹے گا، اسلئے عوام کی اُمید بھی قائم رہنی چاہیے، یہ اُمید حق اور سچ کی ہے, بس ایک بات یاد رکھیں
Man proposes, God disposes