Why not appreciate things which are improving in Pakistan.

0
1634

By Ahmad Jawad


Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/


It took me only 20 minutes to pass through security, get my bags wrapped with plastic, take boarding card & complete immigration process at Islamabad Airport. ASF Staff, Custom Staff, PIA staff & FIA Immigration staff all were courteous & efficient.  I enjoyed a comfortable time at CIP Lounge which everyone can avail by credit card or cash payment irrespective of business or economy class. Lounge was arranged with quality snacks, clean bathrooms, TV channels, Newspapers & fast wifi. PIA flight was comfortable with good food, courteous flight crew, reached 30 minutes ahead of scheduled time at Birmingham.

It was equally matched at Birmingham Airport with 15 minutes in getting baggage & immigration process.

Such a perfection from Islamabad Airport to Birmingham Airport. Thanks CAA, PIA & Birmingham UK Airport Staff.


 

پاکستان میں کار کردگی کی بہتری کو کیوں نہ سراہا جائے

احمد جواد

اسلام آباد ایئر پورٹ پرمجھے سکیورٹی، سامان کو پلاسٹک میں لپیٹنے ، بورڈنگ کارڈ لینے اور امیگریشن کے مراحل سے گذرنے میں بیس منٹ لگے۔ائر پورٹ سکیورٹی فورس، کسٹمز، پی آئی اے اور ایف آئی اے کے اہلکار خوش اخلاق اور مستعد تھے۔  CIP  لاونج میں فرحت بخش لمحات گذارنے کا لطف لیاجس کی سہولت کو اکانومی یا بزنس کلاس کا امتیاز کئے بغیر ہر کوئی نقد یا کریڈٹ کار ڈ کے ذریعے ادائیگی کرکے حاصل کر سکتا ہے۔لاونج میں معلومات ،صاف ستھرے باتھ روم ، ٹی وی چینلز، اخبارات اور تیز تروائی فائی کی سہولیات میسر تھیں۔ اچھے کھانے اورخوش اخلاق عملے  کی موجودگی میں  پی آئی اے کی آرام دہ پرواز وقت مقررہ سے آدھا گھنٹہ پہلےبرمنگھم پہنچ گئی۔برمنگھم ائر پورٹ پر  بھی امیگریشن اور سامان کے حصول کے مراحل پندرہ منٹ میں مکمل ہوئے۔

اسلام آباد اور برمنگھم ائر پورٹ پر اس طرح کے کمالات کا شکریہ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی، پی آئی اے برطانیہ میں برمنگھم ائر پورٹ عملہ  کا شکریہ۔