Ray of Hope in Police.

0
2115

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


پولیس میں نظر آنے والی امید کی کِرن

احمد جواد

حال ہی میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کی طرف سے قائم کی گئی قیادت کی اچھی مثالیں دیکھنے میں آئی ہیں۔سندھ پولیس کے انسپکڑجنرل اے ڈی خواجہ کااپنایا گیا اخلاقی اور اصولی موقف،خیبر پختونخوا کے انسپکڑجنرل پولیس ناصر درانی کی پولیس میں متعارف کرائی گئی اصلاحات قائم کی گئی  آئی جی اسلام آبارطارق مسعود یٰسین کی جانب سے عوام دوستی کی  اعلیٰ روایات  اور ٹیکنالوجی کااستعمال کی بدولت پولیس کی یکجہتی،  بہترعوامی خدمات اور پولیس کے امور میں پیشہ ورانہ مہارت نمایاں نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں ایک سب سے اچھی خبر ملی ہے کہ آزاد کشمیر کے کے انسپکڑجنرل پولیس بشیر احمد میمن نے وفاقی حکومت کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ریٹائرمنٹ سے قبل نئی رعائتیں وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔میمن صاحب نے نہ صرف ان رعائتوں کو ٹھکرایا ہے بلکہ اس نوٹیفیکیشن کو منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے جس سے چیف سیکرٹری حضرات نے بھی مستفید ہونا تھا۔حوالہ کے لئے لنک کا مطالعہ فرمائیں۔

AJK police chief earns praise for turning down ‘attractive post-retirement package

کرپٹ حکومتیں اپنے مفاد کے لئے افسرشاہی کو ترغیبات اور رعائتوں کے پردے میں خوش کرنے لگی ہوئی ہیں۔دوسری طرف اے ڈی خواجہ، بشیر میمن، طارق مسعود یٰسین اور ناصر درانی جیسے پولیس افسروں کے اقدامات سے خوشگوار تبدیلی کے جھونکے آرہے ہیں۔

اس سلسلے میں اگر ہم کرپٹ حکمرانوں سے چھٹکار ا چاہتے ہیں تو معاشرے کو بھی خود کو بدلنا ہوگا۔


Ray of Hope in Police.

By Ahmad Jawad

We have seen some good recent examples of leadership set by Police Chiefs. Moral & principle stance by IG Sindh AD Khawaja, introducing Police reforms, setting new trends by IG KPK Nasir Durrani, a good public friendly posture & use of technology by IG Islamabad, Tariq Masood Yasin have set some new trends of integrity, public service and professionalism in police service.

But the most outstanding news came from IG AJK Bashir Ahmed Memon when he declined to take new post retirement privileges coming through a Federal Govt notification. Mr Memon not only refused such privileges rather he asked to cancel this notification which was also meant for Chief Secretaries. Plz read following link.

AJK police chief earns praise for turning down ‘attractive post-retirement package

On one hand, corrupt governments try to please bureaucracy,for their own personal interests, with privileges and incentives, it is like fresh breeze of air to see police chiefs like AD Khawaja, Bashir Memon, Tariq Masood Yasin and Nasir Durrani.

Society has to change itself, only then we can get rid of corrupt rulers.