Shake like a donkey and move up

0
2697

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


گدھے کی طرح پِنڈا جھاڑو جان چھڑاؤ

احمد جواد

سچ بول کر کامیابیاں سمیٹنے سے ہمیشہ کئی دشمن اور پیٹھ میں خنجر گھونپنے والے پیدا ہو جاتے ہیں۔ آج کل میرا اُن سے پالا پڑ رہا ہے۔ ان کو میں جانتا ہوں۔وہ میری تحریر پڑھ رہے ہیں۔میں انہیں پکڑ کر رہوں گا۔ ان کو معلوم نہیں کہ میں ڈیجیٹل ماہر ہوں جس نےاس ٹیکنالوجی کی خصوصی مہارت حاصل کر رکھی ہے۔

ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہری کھائی میں جا گرا۔ اُس کے مالک نےاُسے نکالنے کی بہتیری کوشش کی مگر وہ نا کام رہا۔ بالآخر اُس نے گدھے کو دفن کرنے کا فیصلہ کیا اوراُس پر مٹی ڈالنے لگا۔ہر بار وہ جب گدھے پرمٹی ڈالتا گدھا اپنا بدن جھاڑ کر اس مٹی کو زمین پر گرا دیتا۔اس طرح ہر بارمٹی ڈالنے سے زمین کی سطح بلند ہونے لگی۔ جلد ہی گدھے کو بھی محسوس ہونے لگا کہ اس پر گرائی جانے والی مٹی اسے اوپرکی جانب بلند کر رہی ہے اورآخر کار گدھا کھائی سے باہر نکل آیا۔

میں بھی اُس گدھے کے مانند ہوں جس کو خوار کرنے کے لئے اس پر دھول مٹی پھینکی جا رہی ہے۔مگر اس طرح کی ہر حرکت میرا مقام بلند کرتی ہے۔

زندگی میں جب بھی کبھی جھوٹ اور بدنامی کے ساتھ آپ کی عزت پر حملہ کیا جاتا ہےیا آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا جاتا ہے تو اس کو اپنے مقام و مرتبہ کی سربلندی کے لئے ایک نعمت تصور کریں۔

آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ اُس گدھے کی طرح پنڈا جھاڑ کر اس ملامت سے جان چھڑا لیں۔

اگر یہ سب ایک گدھا کر سکتا ہے تو ہم سب بھی کر سکتے ہیں۔

لیکن ایک آخری عمل کرنا نہ بھولیں کہ جوں ہی آپ کھائی سے باہرنکل آئیں تو اپنے بد خواہوں کو اسی کھائی میں گرانا نہ بھولیں۔ان کو اسی پستی میں رہنے دیں۔ ان پر مٹی بالکل نہ ڈالیں ۔ وہ اسی کھائی میں گل سڑ جائیں گے۔


Shake like a donkey and move up

By Ahmad Jawad

Speaking Truth and accomplishing successes in life always bring some enemies and some back stabbers. I am facing them these days. I know them. They are reading me. I will catch them. They don’t know I am a digital expert with some special expertise of technology 🤖

A donkey fell in a deep ditch, owner tried his best to get him out but failed. Finally he decided to bury him and started throwing earth & dust on the donkey. Every time, earth & dust was thrown on him, donkey would shake to drop the dust & earth on the ground. So with every dropping of earth, level of bottom ground would move up. Soon donkey realised that dust & earth thrown on him is slowly bringing him up. Finally donkey came out of ditch.

I am like that donkey who is thrown with dust & earth to fail me or degrade me. But every attempt brings one level up.

In life, when you are attacked with insults, back stabbing, disrepute and lies. Take them as blessing which will bring you up further.

All you have to do is “Shake it baby”. 😀 like a donkey.

If donkey can do it, we all can do it.

But don’t forget one last action, once you are out of ditch, don’t forget to throw your dumpers into the same ditch and do a favour, leave them there, no need to throw dust on them. They will rot in that ditch.

🕺😜😡🤜👀🤳