A Video Dedicated to people on both sides of border

0
1836

By Ahmad Jawad



Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ” Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/


Listen every word in this video to feel how Govt & opposition under the garb of democracy is looting the country. Dedicated to those who spends hour & even life in defending the ruling legacy of two families in Pakistan. Dedicated to those who reminds us fruits of democracy next door. The people in Pakistan or India suffering the same plight under ruling elites under different packages. Dedicated to those who has forgotten the meaning of opposition. Opposition is not what explained in this video, opposition is what Imran Khan does. Dedicated to those who think Pakistan will be destroyed if public demands accountability of Panama Leaks. Dedicated to those who thinks Pakistan will flourish under the leadership of two families.

Panama Leaks or Swiss Leaks or Surrey Palace or Diesel pump, it is the same story.


بارڈر کے دونوں اطراف میں بسنے والے لوگوں کےنام ایک ویڈیو

احمد جواد

اس ویڈیو کے ایک ایک لفظ کو غور سےسنیئے کہ کس طرح حکومت اور حزب اختلاف مل کر جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو ان کے نام ہے جو پاکستان میں دو خاندانوں کے اقتدار کے ورثہ کے دفاع میں گھنٹوں بلکہ اپنی زندگیاں صرف کر دیتے ہیں۔ ان کے نام جوہمیں باور کراتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات عنقریب ملنے والے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی بر سراقتدار اشرافیہ کی بندربانٹ کی بدولت سرحد کے دونوں جانب لوگوں کو یکساں بدحالی کا سامنا ہے۔حزب اختلاف وہ نہیں جو اس ویڈیو میں دکھائی گئی ہے بلکہ اپوزیشن وہ ہے جو عمران خان کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو ان کے نام ہے جو سمجھتے ہیں کہ اگر عوام پانامہ لیکس پر احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں تو پاکستان تباہ ہو جائے گا۔ یہ  ویڈیو ان کے نام ہے جو سمجھتے ہیں کہ دونوں خاندانوں کے بر سراقتدار رہنے سے پاکستان خوشحال ہو گا۔ پانامہ لیکس ہوں یا  سویٹزرلینڈ لیکس، سرے محل ہو یا ڈیزل پمپ،  سب ایک جیسی  داستانیں ہیں۔