By Ahmad Jawad
Watch his video first….
Interviewer tried her best to put words in his mouth and trap him but Mayor Sadiq Khan was too swift, rationale and honest. He handled questions with art of diplomacy and openness together. This man won’t stop at Mayor, he might be future PM of U.K.
صادق خان مستقبل میں برطانیہ کےوزیر اعظم بن سکتے ہیں
احمد جواد
پہلے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔
انٹر ویو لینے والے نے میئر صادق خان کو جال میں پھنسانے اور الفاظ ان کے منہ میں ڈالنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ بالکل منطقی، کھرے اور تیز نکلے۔ انہوں نے بڑے کھلے اور سفارتی انداز میں سوالوں کا سامنا کیا۔ یہ صاحب میئر بننے تک محدودنہیں رہیں گے، یہ برطانیہ کے مستقبل کے وزیر اعظم بھی ہو سکتے ہیں۔