Social Media is death of ruling elite

0
1748

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


سوشل میڈیا حکمران اشرافیہ کے لئے موت کا پیغام

احمد جواد

پانامہ کیس نے اشرافیہ کی شکست و ریخت کے لئے اپنی زہرناکی کی ہلکی سی جھلک کیا دکھلائی کہ یکا یک مختلف وجوہ کی آڑ میں سوشل میڈیا کو بند کرنے کے لئے کیس تیار ہے۔  ۔اگلے سال متوقع انتخابات میں سیاسی  اجارہ داریوں کے خاتمے کا سبب بننے والے سوشل میڈیا کے خطرہ بنتے مختلف فورموں کو بند کر نے کے لئےمقتدر اشرافیہ کو مشورے دئیے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کے لئے مذہبی جذبات کی بنیاد پر وجوہات کا جال بُنا گیا ہے۔

بد قسمتی کی انتہا یہ ہے کہ نااہل اور کرپٹ قیادت اور ریگولیٹری اداروں میں اتنی اہلیت نہیں جو ایسی ٹیکنالوجی کا انتخاب کر سکیں جو نا پسندیدہ مواد کو فلٹر کر سکے۔اس کی بجائےوہ بضد ہیں  کہ سوشل میڈیا کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے۔

روائتی میڈیا کے چوٹی کے سب مشیران، حکمران اشرافیہ، کرپٹ مافیا آزادی کے نئے اجاگر ہوتے فورم سوشل میڈیا کا گلا گھونٹنے کے لئے یکجا ہیں۔سوشل میڈیا کے سامنے سوال یہ ہے کہ وہ دو فریقوں حکمران اشرافیہ اجارہ داری یا  مجتمع عام لوگوں میں سے کسی ایک کو بچا سکتا ہے۔ان دونوں میں سے کوئی ایک باقی رہے گا۔

وہ تمام احباب جو آزادی پر یقین رکھتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ فیصلہ سازوں کو ایک نقطے پر زور دینے کے لئے رضامند کیا جائے کہ نا پسندیدہ مواد روکنے کے لئے آپ کو پورا سوشل میڈیا بند کرنے کی ضرورت نہیں۔بہتر ہوگا کہ مواد فلٹر کرنے کی ٹیکنالوجی کے استعمال کو ترجیح دی جائے۔


Social Media is death of ruling elite

By Ahmad Jawad

Panama Case reflected a glimpse of its lethality to attack and break monopoly. A case is being created to shut down social media in the garb of different reasons. Ruling elites have been advised to shut down social media forums taking opportunity under different reasons to avoid sure death of political monopoly in forthcoming elections next year. Reasons have been built around religious sentiments to justify the ban on Social Media.

It is unfortunate that incompetent and corrupt leadership and regulatory bodies are unable to adopt a technology which can filter the undesirable content, instead opting to completely shut down social media.

Top traditional media advisers, ruling elites, corrupt mafias have united to suppress the newly found freedom in the form of social media. Social Media is now a question of survival for one of the two segments: Political Elite Monopoly or Public Monopoly. Only one of them will survive.

I appeal to all those who believe in freedom, to advise, pursue and convince decision makers on a single point: To stop undesirable content on social media, you don’t have to shut down social media, you have to apply technology of filtering the data funnel.