Strongest brand of Pakistan in 70 years.

0
1232

Writer is Chief Visionary Officer of World’s First Smart Thinking Tank ”Beyond The Horizon” and most diverse professional of Pakistan. See writer’s profile at http://beyondthehorizon.com.pk/about/ and can be contacted at “pakistan.bth@gmail.com”


70سالوں میں پاکستان کا مضبوط ترین برانڈ

احمد جواد

اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان پاکستان میں تخلیق کیا گیا مضبوط ترین برانڈ ہیں۔ ان کی ثابت قدمی، کرشمہ سازی اور مخالفین کے خلاف کامیابیوں کی پاکستان میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ عمران خان برانڈ کے حاصل کئے گئے 20 سنگ میل اہداف میں شامل ہیں

1. عمران خان برانڈ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے کے لئے جذبہ جگایا اور ٹیم کی قیادت کی۔

2. عمران خان برانڈ نےپاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جدید ترین اور بہت بڑا کینسر ہسپتال بنایا۔

3. عمران خان برانڈ نے پہلی مرتبہ دیہاتی علاقہ میں ایسی یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جو ایک برطانوی یونیورسٹی سے منسلک ہے۔

4. عمران خان برانڈ نے تن تنہا مشرف کی آمریت کے خلاف حزب اختلاف کا کردار نبھایا جبکہ دوسرے اپوزیشن قائدین ملک چھوڑ کر بھاگ گئے اور این آر او کرکےوطن واپس لوٹے۔

5. عمران خان برانڈ نے اپنے زور بازو پر الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف نبرد آزمائی کی۔ آج الطاف حسین ختم ہو چکا اور عمران خان برانڈ کامیابی کی لہروں پر رواں دواں ہے۔

6. عمران خان برانڈ نے ایم ایم اے، ڈیزل پارٹی جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کو تحلیل کرکے خیبر پختونخوا کی مُنی سی سیاسی اقلیت میں تبدیل کر دیا ہے۔

7. عمران خان برانڈ نے 70برس پرانی سیاسی قوت اے این پی کو راکھ بنا کر اڑا دیا۔

8. عمران خان برانڈ نے تین مرتبہ وزیر اعظم بننے والے کو نا اہل قرار دلوانے کی راہ ہموار کی اور اُسے عمر بھر کے لئے سیاست سے کنارہ کش کر دیا۔

9. عمران خان برانڈ نے پچاس سال تک پیپلز پارٹی کا گڑھ کہلوانے والے شہر کو پی ٹی آئی کے قلعے میں تبدیل کر دیا۔

10. عمران خان برانڈ نے پاکستانی قوم ، عدلیہ اور میڈیا کے سامنے کرپشن کے خاتمےکو سب سے اولین ترجیح قرار دیا۔

11. عمران خان برانڈ نے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو سینیٹ انتخابات میں شکست دے کر دوسری بڑی پارٹی کو اپنی پسند کا چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے پر مجبور کر دیا۔

12. عمران خان برانڈ نے روائتی میڈیا کی اجارہ داری کو توڑتے ہوئے سوشل میڈیا کو سب سے بڑا میڈیا قرار دلوایا۔

13. عمران خان برانڈ نے پہلی مرتبہ جنگ\ جیو کو اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ یہ وہ کارنامہ ہے جس کو الطاف، بھٹو خاندان، شریف خاندان، زرداری اور مشرف انجام دینے میں میں ناکام رہے۔

14. پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے نتیجے میں پہلی مرتبہ جنگ\ جیو گروپ میڈیا گروپس میں اپنے صف اول والے مقام سے محروم ہو گئے۔

15. کوئی میڈیا چینل یا اینکر پرسن عمران خان برانڈ کے بغیر کاروباری دوڑ سے باہر ہونا گوارا نہیں کر سکتا۔ عمران خان برانڈ میڈیا گروپوں کے لئے آکسیجن کی مانند ہے۔ عمران خان کی مخالفت کرنے والے صحافی اور اینکر اپنی شہرت سے محروم ہو کر پاتال میں جا گرے۔ آج طلعت حسین گمنامی میں گرا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے جیو کے ٹاک شوز کے بائیکاٹ کے بعد اور عوام کے عمران خان برانڈ سے عاری جیو چینل سے منہ موڑ لینے کے بعد حامد میر میڈیا پر اپنا وجود برقرار رکھنے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ نئے آنے والے صحافیوں اور اینکروں نے عمران خان برانڈ کے حق میں ٹاک شوز منعقد کرکے دنوں میں شہرت حاصل کرلی کیونکہ وہ عوام کی نبض شناسی پر مبنی پروگرام تھے۔

16. عمران خان برانڈ نےمیڈیا پر جگہ پانے یا اس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نہ میڈیا کو پیسے دئے نہ اس کی خوشامد کی۔ پھر بھی میڈیا اس کے بغیر چل نہیں ہو سکتا۔

17. سوشل میڈیا پر عمران خان برانڈ کے سب سے زیادہ پیروکار ہیں۔ یہ وہ تعداد ہے جس کے ہم پلہ تعداد حاصل کرنے میں مریم نواز اور بلاول زرداری فیس بک پر کثیر سرمایہ کاری اور سرپرستی کرنےکے با وجود ناکام رہے ہیں۔

18. عمران خان برانڈ نے ترانوں، گانوں اور موسیقی کو سمو کر سیاسی جلسوں کا کلچر تبدیل کر دیا ہے۔اب تو مذہبی جماعتوں سمیت سب سیاسی پارٹیاں اپنے جلسوں کو اسی نئے رنگ روپ میں منعقد کرنے لگی ہیں۔

19. عمران خان برانڈ نے ایک ملک میں 70میں پہلی بار تیسری سیاسی قوت کو روشناس کرایا ہے۔ یہ کارنامہ امریکہ اور برطانیہ سمیت بہت سے ممالک ابھی تک سر انجام نہیں دے سکے۔

20. عمران خان برانڈ نے بنی گالا کی ایک لاکھ روپے فی کنال مالیت کی زمین کو بنی گالا میں محض اپنی موجودگی کی وجہ سے 50لاکھ روپے فی کنال تک پہنچا دیا ہے۔
میڈیا، اینکر، سیاستدان، کلچر اور رجحان سمیت جوچیز عمران خان برانڈ سے موسوم ہو جائے سونا بن جاتی ہے۔


Strongest brand of Pakistan in 70 years.

By Ahmad Jawad

Imran Khan is undoubtedly the strongest brand ever created by Pakistan. His determination, Charisma & winning against odds is unmatched by anyone in Pakistan. Top 20 milestones accomplished by IK brand.

1. IK brand inspired & led to win one day World Cup only once in the history.

2. IK brand created biggest & most advance cancer hospital of Pakistan in the history of Pakistan.

3. IK brand founded first rural area university affiliated with a British University.

4. IK brand stood as single opposition to Musharraf’s dictatorial rule. Rest of opposition leadership either fled the country and finally returned with NRO.

5. IK brand single handedly fought against the terror reign of Altaf Hussain. Today Altaf gone and IK brand riding waves of success.

6. IK brand exposed and reduced MMA, Diesel & JI to a small political minority in KPK.

7. IK brand turned 70 years old political force of ANP into ashes.

8. IK brand led the way to disqualify third time PM and banned from politics for life.

9. IK brand evaporated PPP’s 50 years old stronghold in Punjab and replaced it with PTI.

10. IK brand made corruption as top priority of this nation, judiciary & Media.

11. IK brand defeated the largest party in Senate and forced the second largest party in Senate to follow his choice of Chairman Senate.

12. IK brand broke the monopoly of media by using Social media and making social media as the largest media.

13. IK brand first time made GEO/Jung to kneel down in front of him, something which Altaf, Bhuttos, Sharifs, Zardari & Musharraf failed to do.

14. GEO/Jung first time lost their top slot among Media groups as a result of boycott by PTI.

15. No media channel or Anchor today can afford to run commercially without IK brand. IK brand is like oxygen for a media group. Anchors & Journalist opposing IK brand lost popularity and shifted to bottom of list. Talat Hussain is now a forgotten name. Hamid Mir had to go to other channels to maintain his media presence since PTI boycotted all GEO talk shows and people stopped watching GEO talk shows without IK brand.New Journalist & anchors gained fame in shortest time just by running pro IK brand talk shows, basically responded to public pulse.

16. IK brand never paid or obliged media for Media attention or space. Yet Media can’t survive without him.

17. IK brand has largest recorded following on social media, something which Bilawal and Maryum failed to match even by investing heavily in FB sponsorship.

18. IK brand changed the culture of a Jalsa by introducing Taranas, Songs & music as part of Jalsa. All parties including religious parties got forced to follow the new culture.

19. IK brand has created third political force in a country in 70 years, something America, UK and most countries could not achieve.

20. IK brand turned 1 Lakh per canal land of Bani Gala into 50 Lakh per canal just because of his presence in Bani Gala.

Anything touched by IK brand becomes gold from Media, anchors, politician, culture and trends.