آٹھ فروری کو وہ بنا دو جو 14 اگست نا بنا سکا

0
485

چار نوکریاں اور کاروبار بھی تباہ ہو گیا۔ سوچا تھا یہ سب ہونا ہے مگر اتنا لمبا چلے گا یہ نہیں سوچا تھا، عمران ریاض خان پاکستانیوں اچھی طرح سے سُن لو اور سمجھ لو، 8 فروری تمہارا آخری چانس ہے آزادی کا، اس دن کوئ پاکستانی گھر نہیں بیٹھے گا، نکلو گاڑی پر، موٹر سائیکل پر،تانگے پر، ریڑھے پر، رکشا پر، ٹرک پر، سائیکل پر، پیدل اور اپنے پورے خاندان کیساتھ، کھانا اور گرم کپڑے اور کمبل لیکر، کیونکہ ووٹ بھی ڈالنا ہے اور پولنگ سٹیشن کی نگرانی بھی کرنی ہے جبتک درست رزلٹ نہیں آ جاتا، اگر دس کروڑ ووٹر پاکستان کے پولنگ سٹیشن پر بیٹھ گیا تو پاکستان آزاد ہو جاۓ گا ورنہ یہ غلامی اگلے کئی سالوں تک بھگتنی پڑے گی، اور عمران ریاض کیطرح تم بھی سوچو گے کہ یہ جنگ اتنی لمبی ہو گی، سوچا نا تھا آٹھ فروری کو وہ بنا دو جو 14 اگست نا بنا سکا