اب حامد میر کی تقریر سُن لیں

0
498

مشرف جو امریکہ کی ایک کال پر لیٹ گیا تھا، ڈاکٹر عبدالقدیرغوری میزائیل کی رینج 5000 کلو میٹر تک بڑھانا چاہتا تھا، مشرف نے یہ بھانپتے ہوۓ کہ اس رینج کا مطلب تو اسرائیل کو ٹارگٹ کرنا ہے، ڈاکٹر قدیر کو منع کر دیا ہمارا ملک تو ہمیشہ امریکہ اوراسرائیل کے لگاۓ گئے وائسراۓ چلاتے رہے ہیں، اسلئے پاکستان عوام کے مفاد میں نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے ایجنڈے پر چلتا رہا، واحد ملک جسنے امریکہ کی فرنٹ سٹیٹ کے طور پر دو دفعہ امریکی جنگیں لڑیں، اپنے ہزاروں لوگوں کو جہاد کے نام پر مروایا ، امریکہ کی جنگ لڑنے والے نا تو شہید ہو سکتے ہیں اور نا غازی، ہاں کشمیر اور فلسطین کیلئے جنگ لڑیں گے تو غازی بھی بنیں گے اور شہادت بھی حاصل کریں گے اب حامد میر کی تقریر سُن لیں