امریکہ کی غلامی سے کس کو فائدہ ہوا؟

0
439

شاہ ایران کو امریکہ نے لانچ کیا اور ایران 40 سال تک امریکہ کی کالونی بنا رہا، لیکن پھر شاہ ایران کو ہیلی کاپٹر میں بھاگنا پڑا اور جلاوطنی میں انتہائ نامساعد حالات میں مر گیا، امریکہ نے اپنے ایجنٹ کو امریکہ میں پناہ دینے سے انکار کر دیا، امریکہ اپنے ایجنٹوں کیساتھ یہی سلوک کرتا ہے

چالیس سال تک امریکہ کی کالونی رہنے والا ایران اب 44 سال سے امریکہ کیلئے ایک چیلنج ہے

کیا پاکستان 76 سال سے امریکہ کی کالونی ہے؟ کیا ہم امریکہ کی غلامی سے آزاد ہوں گے؟ امریکہ کی غلامی سے کس کو فائدہ ہوا؟