انڈیا میں دہلی کے سرکاری سکول کی حالت دیکھیں

0
475

انڈیا میں دہلی کے سرکاری سکول کی حالت دیکھیں، بھارت کہاں پہنچ گیا،ہمیں لال قلعے پر جھنڈے گاڑنے کے خوابوں میں لگائے رکھا فاشسٹ مودی کی حکومت کے دل یعنی دہلی میں کیجریوال 2 الیکشنز جیت چکا ہے, پنجاب فتح کر چکا ہے اور تعلیمی اور گورنس کا انقلاب لا چکا ہے، اسے کہتے ہیں جمہوریت