اور یہ ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائیٹر وہی ہیں جس نے قوم کی ماں مادر ملت کیساتھ بھی یہی سلوک کیا تھا

0
353

عمران خان اس ملک کی عوام کیلئے باپ کا درجہ رکھتے ہیں، قوم کے باپ کو جھکانے کیلئے کسی پورن رائٹر سے سکرپٹ لکھوایا گیا اور دو گھٹیا کردار مانیکا اور لطیف نوکر کو دئیے گئے، سوچیں اس فلم کا ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائیٹر کتنے گھٹیا انسان ہوں گے، جسے انسان بھی کہتے شرم آتی ہے اور یہ ڈائریکٹر اور سکرپٹ رائیٹر وہی ہیں جس نے قوم کی ماں مادر ملت کیساتھ بھی یہی سلوک کیا تھا