اوکاڑہ سے تحریک انصاف کے امیدوار

0
320

اوکاڑہ سے تحریک انصاف کے امیدوار مہر عبدالستار اور رائے حماد نے آج کاغزات نامزدگی جمع لروانے تھے۔ڈکیتی کی ایف آئی آر ہو گئی گزری رات۔ الیکشن انجینرنگ مرحلہ وار: راؤنڈ 1 – 9 مئی راؤنڈ 2- جیل راؤنڈ 3- پریس کانفرنس راؤنڈ 4 – اغوا راؤنڈ 5 – نیب اور نادرا کا اغوا راؤنڈ 6 – پی ٹی اے کا اغوا راؤنڈ 7 – کاغذات نامزدگی چھینو راؤنڈ 8 – ایف آئ آر راؤنڈ 9 – چاردیواری پر حملہ راؤنڈ 10 – امریکی آشیر باد راؤنڈ 11 – الیکشن از بیورکریسی راؤنڈ 12 – کاغذات نامزدگی مسترد راؤنڈ 13 – اُمیدوار براۓ افہام و تفہیم راؤنڈ 14 – پولنگ ایجنٹس اغوا راؤنڈ 15 – گنتی کا ہیر پھیر راؤنڈ 16 – نتیجہ براۓ سلیکٹڈ راؤنڈ 17 – ہارس ٹریڈنگ راؤنڈ 18 – گدھا وزیراعظم