ایک خبر

0
478

چیف جسٹس پشاور ہائی نے کلمہ پڑھ کر کہا کہ کرسی چھوڑنا قبول کرونگا لیکن ناانصافی اور پریشر برداشت نہیں کرونگا ایک خبر جو بارش کا پہلا قطرہ، ہوا کا تازہ جھونکا، اُمید کی پہلی کرن، انصاف کا آغاز، میرٹ کی اُمید ثابت ہو گا انشاللہ لیکن ظالموں اور طاقتوروں کیلئے بُری خبر شاید اس ملک میں 76 سال کے بعد انصاف کا آغاز ہو جاۓ، اگر اس ملک میں قاضی ہیں تو منصف بھی ہیں