یحی خان کا پوتا میرا کلاس فیلو تھا، پورے کورس کے دوران اُسنے اپنی یہ شناخت ظاہر نا کی اور اسے چھپاتا رہا اور پھر کورس کے آخر میں حادثاتی طور پر پتہ چلا کہ وہ یحی خان کا پوتا ہے آج کے یحییٰ خان اس بات کو نوٹ کر لیں کہ آپ کی نسلیں آپ کا نام بھی لیتے ہوۓ گریز کریں گی، کوئ اپنے اباؤاجداد میں میر جعفر اور میر صادق کا نام نہیں دیکھنا چاہتا بد قسمت ترین ہے وہ شخص جو رہتی دنیا تک غدار، فرعون اور کرپٹ کے طور یاد رکھا جاۓ گا
ایک واقف کار کی زبانی
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 7, 2023
یحی خان کا پوتا میرا کلاس فیلو تھا، پورے کورس کے دوران اُسنے اپنی یہ شناخت ظاہر نا کی اور اسے چھپاتا رہا اور پھر کورس کے آخر میں حادثاتی طور پر پتہ چلا کہ وہ یحی خان کا پوتا ہے
آج کے یحییٰ خان اس بات کو نوٹ کر لیں کہ آپ کی نسلیں آپ کا نام بھی لیتے ہوۓ…