جو ہمارے لیے سقوط ڈھاکہ تھا

0
448

بنگالیوں کیلئے وہ ڈھاکہ کا عروج ثابت ہوا آج ڈھاکہ میں 30 ارب ڈالر کا انڈر گراؤنڈ ٹرین کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے، آج ڈھاکہ دنیا میں ٹیکسٹائیل ایکسپورٹس کا دنیا کا دوسرا بڑا مرکز ہے اور ہماری معصومیت، ہم اسے فال آف ڈھاکہ کہتے رہے، اصل میں یہ فال آف پاکستان تھا