سنا ہے کہ ایک شریف نے لندن میں دھندہ اور جائیداد بیٹوں کے حوالے

0
428

سنا ہے کہ ایک شریف نے لندن میں دھندہ اور جائیداد بیٹوں کے حوالے، باجوہ کا معاملہ اللّٰہ پر، وزیر اعظم کا معاملہ ایک حافظ پر، جانشینی کا معاملہ بیٹی پر، انتخابات کا معاملہ ایک راجہ پر، کرپشن کا معاملہ ایک قاضی پر ، خارجہ پالیسی اجیت دیول کے حوالے، مستقبل مودی کے حوالے کر دیا ہے کتنا شریف ہے جو ہر معاملہ دوسروں پر چھوڑ کر پرچی سے پڑھ کے تقریر کرتا ہے