سوشل میڈیا کو خریدا نہیں جا سکتا

0
449

سوشل میڈیا کی سب سے بڑی طاقت اور سچائ یہ ہے کہ سوشل میڈیا کو خریدا نہیں جا سکتا ورنہ آصف زرداری اور نواز شریف پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہوتے، ریاستی ادارے عوام کی محبت کا مرکز ہوتے، سوشل میڈیا کراۓ پر اتنا ہی دستیاب ہے جتنا آٹے میں نمک، اور یہ نمک ریاستی اشرفیہ کو سوشل میڈیا پر زندہ رکھے ہوۓ ہے اب جو کراۓ پر دستیاب نہیں ہے اسے بدزبان اور غدار کہیں، اُس پر مایوسی اور ہیجان پھیلانے کا الزام لگائیں، انہیں دھمکیاں دیں