سچ کو دباتے دباتے 75 سال میں ہم یہاں تک پہنچ گئے

0
290

سچ سب کو پتہ تھا، سچ کو دباتے دباتے 75 سال میں ہم یہاں تک پہنچ گئے، سوشل میڈیا کا اثر ججز پر نہیں ہونا چاہئے،1971 میں میڈیا آزاد ہوتا تو پاکستان کبھی نہیں ٹوٹتا، جسٹس اطہر من اللہ – ایک خبر ہمیں مان لینا چاہیے کہ سوشل میڈیا سچ کا پلیٹ فارم بنا اور پہلی دفعہ 76 سال میں سچ سامنے آیا، جھوٹ، نالائقی، کرپشن، سہولت کاری، غداری کے چھپے ہوۓ چہرے سامنے آ گئے، یہ سب کچھ عمران خان کی آ گاہی اور سوشل میڈیا کی بدولت ممکن ہوا جج کو قانون کے مطابق انصاف کو سامنے رکھ کر فیصلے کرنے چاہیے، انصاف اور قانون کو سوشل میڈیا سے کوئ خطرہ نہیں بلکہ سچ، قابلیت، ٹیلنٹ، خلوص، وفاداری، حب الوطنی، میرٹ کو سوشل میڈیا سے کوئ خطرہ نہیں، لیکن چوروں، سہولت کاروں، نالائقوں، نگرانوں، لفافوں اور کرپٹ کو سوشل میڈیا سے خطرہ ہے، اسی لیے انکی چیخیں نکلتی ہیں سوشل میڈیا سے