سچ ہمشہ دروازے توڑ کر ہی پہنچتا ہے

0
483

ایوب خان کیلئے اخباروں کے سپیشل ایڈیشن چھپواۓ جاتے جو اُسے 95% مقبولیت دکھاتے تھے، پھر ایکدن ایوب کے پوتے نے وہ کہہ دیا جو سب بچے کہہ رہے تھے، ایوب ک•• ہاۓ ہاۓ سچ ہر دروازے سے گزر کر آپ تک پہنچتا ہے، سوچنا یہ ہے کہ آپ نے سچ کیلئے دروازے کھولے یا سچ دروازے توڑ کے آپ تک پہنچا؟ طاقت کے نشے میں چُور لوگوں تک سچ ہمشہ دروازے توڑ کر ہی پہنچتا ہے