شیر افضل مروت فرنٹ فٹ پر عمران خان کے سٹائل میں کھیل رہا ہے

0
488

شیر افضل مروت فرنٹ فٹ پر عمران خان کے سٹائل میں کھیل رہا ہے، اب اگر پارٹی میں کسی اور میں ہمت نہیں تو اُسے یہ کام کرنے دیں، رؤف حسن پارٹی کے سیکریٹری انفارمیشن ہیں، لیکن ہر ایشو پر انہیں خاموش ہی پایا، نا کہیں نظر آتے ہیں, نا بولتے نظر آتے ہیں، شکر کریں کہ سوشل میڈیا اسوقت پی ٹی آئ کے نا ہونے کے برابر میڈیا سیل کی کمی پوری کر رہا ہے، اس مشکل وقت میں پارٹی کو چند دلیر آوازیں چاہیے اور شیر افضل مروت یہ کام کامیابی سے کر رہا ہے، بلاوجہ تنقید کرکے پارٹی میں اختلاف نہیں پیدا کرنا چاہیے،ہر ایک کے پاس میدان کھلا ہے کہ پرفارم کرے، اگر کوئ اچھا پرفارم کرے، اُس سے غیر محفوظ ہونے کی بجاۓ اسکی حوصلہ افزائ کرنی چاہیے اور خود محنت کرنی چاہیے یاد رکھیں کہ پی ٹی آئ کے اندر ایک گروپ اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کیلئے انکے اشاروں پر چل رہا ہے، شیر افضل مروت وہی کر رہا ہے جو عمران خان اُسے کہتا ہے