صرف ایک قاضی

0
422

صرف ایک قاضی ایک قوم اور ایک ملک کو تباہ کرنے کا باعث بن سکتا ہے، تاریخ میں ایسے قاضی کا نام سیاہ ترین الفاظ میں لکھا جاۓ گا، وہ قاضی جو احتساب سے بالاتر تھا، جو انا کا پہاڑ تھا، جو گھمنڈ کا ماؤنٹ ایورسٹ تھا، جسکے نزدیک عورت کی عزت صرف اسکی بیوی تک محدود ہے، جو ملک کو شعلوں کی نظر کرکے چھٹیوں پر چلا گیا، کاش اس ملک میں کوئ منصف بھی آۓ