عمران خان دنیا کا واحد فاسٹ باؤلر ہے جسنے اپنا باؤلنگ ایکشن تبدیل کیا، بہتر باؤلر بننے کیلئے

0
675

عمران خان دنیا کا واحد فاسٹ باؤلر ہے جسنے اپنا باؤلنگ ایکشن تبدیل کیا، بہتر باؤلر بننے کیلئے

یعنی عمران خان میں اپنی کمزوریوں کو سمجھ کر، سبق سیکھ کر اپنے آپ کو بہتر کرنے کی غیر معمولی اور معجزاتی صلاحیت ہے

عمران خان سے مقابلہ کرنیوالا ہمیشہ شکست کھاتا ہے،کیونکہ اُسے یہ نہیں پتہ ہوتا کہ اس دفعہ وہ کیا نیا گُر یا طریقہ استعمال کرے گا