نواز شریف، اکتوبر اور طیارہ

0
426

نواز شریف، اکتوبر اور طیارہ – نجانے کیوں ملتے جلتے لگتے ہیں؟ نواز شریف کے طیارے ہمیشہ معاہدوں کے تحت جاتے اور معاہدوں کے تحت واپس آتے ہیں

آج نواز شریف کا طیارہ ایک دفعہ پھر پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو گیا

بارہ اکتوبر کو مشرف کا طیارہ بھی سری لنکا سے واپس آتے ہوۓ پاکستان کی فضائ حدود میں داخل ہوا تھا، نواز شریف کا دور تھا، طیارے کو اُترنے کی اجازت نہیں مل رہی تھی، بعد میں طیارہ اغوا کیس بنا تھا، ہاں یہی اکتوبر کا مہینہ تھا اور پھر معاہدے کے تحت ایک دن نواز شریف کا طیارہ سعودی عرب اُڑ گیا اور پھر این آر او کے تحت طیارہ واپس آیا