نگران کیساتھ حکومت کا لفظ مت لگائیں

0
543

نگران کیساتھ حکومت کا لفظ مت لگائیں

کیونکہ وہ صرف نگران ہیں، کسی اور کی حکومت کے، کسی اور کے ایجنڈے پر عملدرآمد کیلئے، کسی کے احکامات کی تعمیل کیلئے، کسی کی انا کی تسکین کیلئے