پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

0
608

ہم باہر والوں کو دھمکی نہیں دیتے صرف اندر والوں کو دھمکی دیتے ہیں اسمیں کوئ شک نہیں کہ ایٹمی پاکستان کے میزائیل رینج میں اسرائیل پاکستان کی دھمکی کو کبھی نظر انداز نا کرسکتا اور غزہ بچوں کا قبرستان بننے سے بچ جاتا لیکن کچھ طاقتیں صرف کمزور اور بے بس کے سامنے طاقت ور ہوتی ہیں، سامنے طاقتور آ جاۓ تو راستہ بدل لیتی ہیں کاش دنیا ٹینکوں پر ہاتھ کھڑے کرنے سے فتح ہوتی، تو ہم کب کے کشمیر اور فلسطین فتح کر چکے ہوتے