پاکستان میں وہ کونسی تین اکیڈیمی ہیں؟ جن کو بند کرنے سے پاکستان آگے بڑھنے لگے گا؟

0
495

ان تین اکیڈیمی کے فارغ التحصیل طلبا نے پاکستان کو نوچ نوچ کے کھایا اور اسے اپنا حق سمجھتے ہیں اور کبھی بھی اپنا اصل آئینی، اخلاقی اور قانونی فرض ادا نہیں کیا