پی ٹی آئ کے اندر غداروں کا نتیجہ ہے

0
511

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئ سنٹرل سیکریٹریٹ پر زرعی ماہرین کی مدد سے حملہ آور ہونا اور اُسکی مزاحمت نا ہونا، پی ٹی آئ کے اندر غداروں کا نتیجہ ہے، اگر عمران خان باہر ہوتا تو اکبر ایس بابر کو کبھی جرات نا ہوتی کہ سنٹرل سیکرٹیریٹ کے قریب بھی پھٹکتا، 12 سال اس شخص کی جرات نہیں ہوئ کہ یہ دفتر میں داخل ہوتا، لیکن شیر کو بند کرکے گیدڑ شیر بننے کی کوشش کر رہا ہے، پی ٹی آئ آفیشلز کا کردار اس واقعے میں بہت مایوس کن رہا، نا اسکی مزاحمت کی، نا کوئ پریس ریلیز؟؟ میرے خیال میں پی ٹی آئ کے سنٹرل سیکریٹریٹ کے تمام عملے کو چھٹیوں پر بھیج کر دفتر میں صرف چند دلیر خاتون پی ٹی آئ ورکرز کو اس آفس کی حفاظت کی ذمہ داری سونپ دیں، یہ اکبر شیر بابر جیسوں کو بڑا اچھا ہینڈل کریں گی