کیا ریاست چوروں اور مافیاز کی سہولت کار ہے؟

0
516

عدم استحکام پارٹی بنانے والوں سے اللہ پوچھے کہ یہ پورے پاکستان سے چند ہزار بندے نہیں اکھٹے کر سکتے اور تم نے انہیں ڈرائ کلینز بنایا ہوا ہے، شوگر مافیا، لینڈ مافیا اور سارے دو نمبروں کا اکھٹ جسے عوام نے رد کر دیا ہے، انہیں ریاست کی مدد کیوں حاصل ہے؟ کیا ریاست چوروں اور مافیاز کی سہولت کار ہے؟ اور اس سہولت کاری کی کیا قیمت ہے؟ کیا مفاد ہے؟ یہ سوال میرا نہیں، یہ سوال عوام کے ذہنوں میں ہیں، وہ جواب مانگتے ہیں اس جلسے کے بعد پارٹی بند کردینی چاہیے، پی ٹی آئ کا آدنی ترین ورکر اس سے کئی گنا بڑا جلسہ کر سکتا ہے