کیا عدالتیں کسی ایسے شخص کی گواہی کو مانیں گی؟

0
353

کیا عدالتیں کسی ایسے شخص کی گواہی کو مانیں گی؟ جو مسنگ پرسن ہو جاۓ؟ اغوا ہو جاۓ؟ پھر اچانک سے نمو دار ہو اور پھر وہ کہنا شروع کر دے جو 9 مئی سے ایک فیک حکومتی بیانیے کی فوٹو کاپی ہو؟

بے بس عوام کو تو مذاق بنایا جا سکتا ہے لیکن کیا عدالتیں ایسی گواہیوں پر اعتراض نہیں کریں گی؟ کیا اب عمران خان کے خلاف گواہ پہلے اغوا ہوں گے؟ مسنگ پرسن ہوں گے؟ پھر اچانک گواہ بن جایئنگے؟ اور طوطے کی طرح ایک لکھا لکھایا بیانیہ شروع کر دیں گے؟

کسی بھی انسان کو اسکے بچوں اور کاروبار کو نقصان پہنچانے اور جان کی دھمکی دیکر کوئ بھی بیان دلوایا جا سکتا ہے، ہر کوئ عمران خان کیطرح مضبوط اعصاب کا مالک نہیں

جو پہلے جھٹکے میں پریس کانفرنس کر گئے، وہ کرپٹ تھے، کمزور تھے، غدار تھے، انکے علاوہ جو 4-5 ماہ سختیاں جھیل کر پریس کانفرنس کر رہے ہیں، وہ تکلیفیں اُٹھانے کے بعد ٹوٹے، دونوں میں فرق یاد رکھیں